

Loading content...
فرعونِ شام یزید ابن معاویہ ملعون کا حکم ہے کہ اہل البیت نبوت و رسالت علیہم الصلواة والسلام کے شام آنے کی وجہ سے بنی امیہ توقع سے کہیں زیادہ بدنام ہو چکے ہیں اور ایک مخالفت کی فضا بن گئی ہے،اس لئے پاک قافلے کو مجبوراً عزت و احترام کے ساتھ واپس بھیجا جارہا ہے… تم بھی اُن کا خاص خیال رکھنا اور کسی معاملے میں ان کی مخالفت نہ کرنا بلکہ مصلحتِ وقت کا تقاضہ یہ ہے کہ اُن کی اشک شوئی کی خاطر اظہارِ تعزیت اوردل جوئی کرنا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار