

Loading content...
عمرابن سعید ملعون نے خط کھولا اور اسے خود پڑھنے کے بعد دربار میں موجود اپنے شیطانی مشیروں کو سنایاجس میں لکھا تھاکہ قافلۂ تسلیم و رضا ملکِ شام میںامن کے دن گزار کر (صعوباتِ قید و طبد سے فارغ ہو کر) واپس کربلا پہنچ چکا ہے ، کچھ وقت کربلا میں قیام کے بعد کوفہ سے ہوتاہوا وہ واپس مدینہ پہنچ جائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار