

Loading content...
قاصد نے جواب دیا کہ میں حمل بن مالک محاربی ہوں اور قادسیہ کا رہنے والا ہوں، حصین بن نمیر تمیمی ملعون نے حاکم کوفہ کا خط دے کر مجھے تمہارے پاس بھیجا ہے کہ یہ خط فوراً تم تک پہنچا دیا جائے، یہ کہہ کر اُس ملعون نے اپنی عبا کے اندر سے ایک تھیلی نکالی اور اُس میں سے ایک خط نکال کر ملعون کے حوالے کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار