

Loading content...
اُس وقت عمر ابن سعید ابن عاص ملعون دربار برخواست کرنے کی سوچ رہا تھا کہ ایک غلام نے اطلاع دی کہ عبید اللہ ابن زیاد ملعون کا قاصد تمہارے دروازے پر موجود ہے اور وہ اندر آنے کی اجازت چاہتا ہے عمر ابن سعید نے باقی درباریوں کو تو رخصت کر دیا مگر اپنے چند خاص گماشتوں کو روک لیا کہ ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات ہو کہ جس کے لئے مجھے کسی مشورے کی ضرورت پڑ جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار