

Loading content...
مدینے کا صحرا ہے جس میں سے ایک گھوڑا سوار اپنا گھوڑا سرپٹ دوڑاتا ہوا آ رہا ہے اُس کے انداز سے محسوس ہوتا ہے کہ اُس کے پاس کوئی خاص خبر ہے جسے وہ فوراً کسی تک پہنچانا چاہتا ہے، وہ مدینہ منورہ کے باب الکوفہ میں داخل ہوا مگر اُس کی رفتار میں کوئی فرق نہیں آیا ،وہ گھوڑے کو اسی طرح سرپٹ دوڑاتا ہوا سیدھا قصرِ دارالامارہ کے دروازے پر پہنچا ،یہاں پہنچ کروہ گھوڑے سے نیچے اترا اور تیز تیز قدم اٹھاتا ہوا دارالامارہ میں داخل ہو گیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار