

Loading content...
سب دعا کریں کہ ان پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے مصائب ختم ہوں، ان کے دکھوں کا ا نتقام ہو، ان مظلومین کے پاک وارث عجل اللہ فرجہ الشریف جلد تشریف لائیں تاکہ یہ تمام مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن اپنے شہزادوں کو سہرے پہنائیں، ان کے شگن منائیں، ہر پاک شہزادے کی پاک بارات وطن میں آئے،سب مل کر دعا فرمائیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار