

Loading content...
مجھے ہر وقت یہ خیال ستاتا ہے کہ خدا جانے اِس بھری دنیا میںوہ کہاں ٹھوکریں کھارہے ہوں گے ، بھوکے پیاسے مجھے یاد کر کے دن رات روتے ہوں گے، خدا جانے وہ کس ظالم کی قید میں محبوس ہوں گے، اب سمجھ نہیں آتی کہ انہیں ڈھونڈھے بغیر میں وطن واپس کیسے جاؤں ، اگر آپ کو معلوم ہو تو خدا کیلئے مجھے اپنے بیٹوں کی کوئی اطلاع دے دو کہ اُن پر کیا گزری ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار