

Loading content...
آج میں کوفہ اسی امید پر آئی ہوں کہ میں جو تم سب کو اپنے بیٹوں کی ضامن بنا کر گئی تھی کہ اگر کسی کو میرے پاک لعل مل جائیں تو وہ انہیں اپنے پاس رکھ لے اب تم مجھے جواب دو کہ میرے وہ پاک شہزادے کہاں ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار