

Loading content...
کوفہ کی عورتیں پہلے ہی حرم سرا میں موجود تھیں ،سب مل کر پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کو پرسہ دے رہی تھیں، خیام میں گریہ و زاری کا کہرام تھا، کوئی شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کا پرسہ دے رہی تھی، کوئی شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام کا پرسہ دے رہی تھی، کوئی شام کاحال پوچھ رہی تھی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار