

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا ! ہائے ہات، ہائے ہات، اے گروہ غداراں! اے جماعتِ مکاراں! تم نے تو ایک بار پھر بہت دور کی سوچی ہے،ہمیشہ تمہاری خواہشاتِ نفس تمہارے ارادوں میں حائل رہی ہیں، مگر اب اپنی خواہشاتِ نفس کو دراز نہ کرو، کِیا جو کچھ تم نے ہمارے آبائے طاہر ین علیہم الصلواة والسلام کے ساتھ کیا ہے، وہی کچھ اب ہمارے ساتھ کرنا چاہتے ہو؟ فرمایا حاشا وکلا!اب ہم تمہارے دھوکے میں نہیں آ سکتے، اب ہم تمہارے دام فریب کا شکار نہیں ہوسکتے، خدا کیلئے اب ہمارا پیچھا چھوڑ دو ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار