

Loading content...
کافی دیر کے بعد لوگوں نے عرض کیااے فرزندِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! آپ ہمیں ایک موقع ضرور عطا فرمائیں اب انشاء اللہ ہم آپ کے ہر حکم کی تعمیل کریں گے، اب ہم آپ کی اطاعت سے کبھی بھی دست کش نہیں ہوں گے، ہم آپ کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں اور وعدہ کرتے ہیں کہ اب ہم آپ کی بیعت نہیں توڑیں گے، اور ہم وعدہ کرتے ہیں کہ آپ کے خون کی محافظت کریں گے اور ہمیشہ آپ کے پابندامر رہیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار