

Loading content...
اُس وقت امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام اپنے خیمۂ اطہرسے باہر تشریف لائے، اور لوگوں کو خاموش ہونے کا اشارہ فرمایا تمام لوگ خاموش ہو گئے تو یہاں امام علیہ الصلوات والسلام نے ایک طویل خطبہ ارشاد فرمایا جس میں اہل کوفہ کو ان کی عہد شکنی اور ظلم وستم کا آئینہ دکھایا تو لوگوں میںایک بار پھر کہرام بپا ہوگیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار