

Loading content...
پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو خیام میں پہنچانے کے بعد جس وقت جناب امام سجاؐد علیہ الصلواة والسلام اپنے خیمے میں تشریف لائے تو اُس وقت بھی اہل کوفہ آپ کے خیمہ ئِ اطہر کے باہر دھاڑیں مار مار کر رو رہے تھے،ایسے ہی تمام کوفی بہت دیر تک روتے رہے اس کے بعدامامعلیہ الصلواة والسلام سے کسی نے درخواست کی کہ اب آپ ہی ان سے کچھ کلام فرمائیں تاکہ یہ خاموش ہوجائیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار