

Loading content...
جس وقت اہل حرم خیام میں تشریف لے آئے تو وہاں ایک خطبہ شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی بیوہ دلہن صلواة اللہ علیہا نے کوفہ کی خواتین کو دیا، خوفِ طوالت کی وجہ سے میں وہ یہاں نقل نہیں کررہا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار