

Loading content...
لوگوں میں کہرام بپاتھا ، جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کے محملوں کو اُس جگہ لے گئے کہ جہاں خیام نصب کئے جا چکے تھے، وہاں پہنچ کر جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے خود پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو محملوں سے اتار ا اور انہیں خیام میں لے گئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار