

Loading content...
پھوپھی اماں صلواة اللہ علیک! اب آپ بس کر دیں، الحمدللہ آپ عالمہ غیر معلمہ ہیں، فہمہ غیر مفہمہ ہیں، آپ بہتر جانتی ہیں کہ ان لوگوں کی آہ و بکا سے ہمارے پاک شہداء علیہم الصلواة والسلام واپس تو نہیں آ سکتے،جو ہونا تھا وہ تو ہو چکا، اب سابقہ واقعات کے بعد ان کے دھوکے میں کوئی نہیں آتا، ٭ فسکت صلوات اللہ علیھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار