

Loading content...
اللہ کی قسم! میں نے لوگوں کی جانب دیکھا ان آنکھوں سے آنسوئوں کی برسات تھی اور وہ افسوس و ندامت کی وجہ سے اپنے ہی دانتوں کے ساتھ اپنی ہی انگلیاں کاٹ رہے تھے، کئی لوگوں نے حیرت سے انگلیاں منہ میں ڈال رکھی تھیں،وہ روایت کرتا ہے کہ میرے ساتھ ایک بوڑھا کوفی کھڑا تھا وہ دھاڑیں مار مار کر یوں رو رہا تھا کہ اس کی سفید ڈاڑھی سے آنسو زمین پر ٹپک رہے تھے اور وہ دھاڑیں مارتے ہوئے کہہ رہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار