

Loading content...
اے کوفیو! تم کسی دھوکے میں نہ رہنا کہ تم بچ گئے ہو بلکہ حقیقت یہ ہے کہ فی الحال تمہیں مہلت دی گئی ہے اور یاد رکھومہلت کے یہ لمحات تمہارے جرم کو کم نہیں کرسکتے ،اللہ بے نیاز ہے، اسے انتقام یا بدلہ لینے کی کوئی جلدی نہیں ہے، تم کہیں بھی ہو اس کے دائرۂ انتقام سے باہر نہیں جا سکتے، چاہے اِس دنیا میں ہو گے یا اُس دنیا میں اوریاد رکھو! تمہارا اور ہمارا ربِ منتقم ظالمین کی گھات میں ہے، (یعنی ہمارے منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف کی گرفت سے کوئی شخص کسی حال میں یا کسی بھی جگہ دور نہیں ہے، اور وہ صر ف یوم انتقام کے منتظر ہیں )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار