

Loading content...
جو کام تم نے کیا ہے وہ حماقت ، کم ظرفی، گھٹیا پن ، قبیح ، بدترین ، آفاق گیر اور انتہائی ذلت آمیز ہے، تم حیران ہوگے کہ آسمان سے خون کی بارش کیوں ہوئی تھی؟ یہ در حقیقت تمہارے مظالم کا نتیجہ تھی، مگر ابھی تم عذاب اِلٰہی سے بچے ہوئے ہو لیکن آخری زمانے میں تمہیں رسواکن عذاب میں مبتلا کیا جائے گااور اُس وقت تم مدد گار ڈھونڈو گے مگر کوئی مددگارنہ پائو گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار