

Loading content...
کیاتم یہ بھی جانتے ہو کہ تم نے کون سا عہد توڑ ا ہے؟کیا تمہیں یہ خبر بھی ہے کہ تم نے کس کریم ازل کے ساتھ جنگ کی ہے ؟ کیا تمہیں یہ بھی علم ہے کہ جو خون تم نے سرزمینِ کربلا میں بہایا ہے وہ کس کا تھا؟ کیا تمہیں معلوم ہے کہ جن پاک پردہ داروں کی تم نے بے حرمتی کی ہے وہ کون ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار