

Loading content...
او ذلت و خواری کے خریدارو! اللہ جل جلالہ کے عذاب میں ضرور غرق ہونا تمہارے مقدر میں لکھا جا چکا ہے کیونکہ تم نے خود غضب خدا وندی کو دعوت دی ہے، تم پر غضبِ خدا وندی کا نزول واجب ہو گیا ہے ،تم پر ذلت واجب ہو چکی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار