

Loading content...
افسوس صد افسوس! تم نے غور ہی نہیں کیا کہ کتنا بڑا بوجھ تم نے اپنی پشت پر لاد لیا ہے، اور کتنی برُی طرح اللہ جل جلالہ کی رحمت سے محروم ہو چکے ہو، تمہاری تمام ترکوششیں برباد ہوگئی ہیں اور ابدی خسارہ تمہارا مقد ربن چکاہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار