Loading content...
اے بدبختو! تم نے آخرت کیلئے کتنا برُا زادِ راہ اکٹھا کیا ہے، رب ذوالجلال والاکرام کی مخالفت مول لے کر ایسے عذاب کو گلے لگا بیٹھے ہو کہ جس میں تم ہمیشہ ہمیشہ معذب رہو گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار