

Loading content...
اے کوفیو، اے حیلہ سازو، اے غدارو، اے مکارو، اے دھوکا بازو، اے چھوڑ جانے والو،ابھی تو تمہارے ظلم کا پانی بھی خشک نہیں ہوا کہ تم نے ہمارے دکھوں پر منافقت کے آنسو بہانا شروع کردیئے ہیں، جو ظلم تم نے کئے ہیں ابھی تو اُن کے بین ہمارے ہونٹوں سے جاری ہیں، تمہاری مثال اُس بدبخت بڑھیا کی سی ہے جو دن بھر تو سوت کاتتی اور شام ہوتے ہی سارا کیا ہوا کام برباد کر دیتی تھی ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار