

Loading content...
خاموش ہو جاؤ آپ کا یہ فرمان اللہ جل جلالہ کے حکمِ کُن کی طرح فوراً نافذ ہوا، جوجہاں تھا وہیںساکن و ساکت ہوگیا، ہر طرف ایک سناٹا چھا گیا اونٹوں کے گلے کی گھنٹیاں بھی خاموش ہوگئیں، اس وقت فاتحِ شام صلواة اللہ علیہا نے وارثِ منبر سلونی کے لب و لہجے میں ایک خطبہ ارشاد فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار