

Loading content...
اچانک جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام نے اپنے محمل کا پردہ اٹھایا ، ایک روایت یہ بھی ہے کہ آپ گھوڑے پر سوار تھے اور آپ نے گھوڑے پر سے ہاتھ کے اشارے سے لوگوں کے ہجوم کو خاموش ہونے کا اشارہ کیا مگر لوگوں نے خیال نہیں کیا بلکہ امام علیہ الصلواة والسلام پر نظر پڑتے ہی زیادہ شور مچایا ، سرکار بیمار کربلا علیہ الصلواة والسلام نے تین مرتبہ یہ کوشش کی کہ لوگو خاموش ہو جائو مگر شور بڑھتا گیا تو اُس وقت ملکہئِ عالمین عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے رخِ انور پر جلال کی سرخی ظاہر ہوئی فوراً محمل میں سے اپنا تصرفِ تکوینی استعمال کرتے ہوئے ایک بار فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار