

Loading content...
لاکھوں کے ہجوم میں چلتے ہوئے پاک محمل جب باب القنطرة کے سامنے پہنچے تو جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے ساربانوں کو حکم دیا کہ اب محمل روک دو ہم نے کوفہ شہر کے اندر داخل نہیں ہونا پھر فرمایا کہ تم مخلوق کے ہجوم سے ایک طرف سامان والے اونٹ لے جائو اور ان پر سے خیام اتارکر انہیں اس دروازے سے تھوڑا دور نصب کرو ،ساربانوں نے حکم کی تعمیل کی،مگر لوگوں کو یہ معلوم نہ ہو سکا کہ محمل کیوں رک گئے ہیں کیونکہ وہ گریہ و ماتم میں مصروف تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار