

Loading content...
الویل الصبورکی آوازیں بلند ہوئیں، لوگوں نے غور کیا توسامنے محمل نظر آئے جن کے آگے سیاہ علم بلند تھے ان محملوں کے سرپوش بھی سیاہ تھے ، بس یہ دیکھتے ہی گریہ و زاری کا کہرام مچ گیا، لوگوں نے محملوں کے گرد آ کر ماتم شروع کر دیا ، جس وقت پاک معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے یہ منظر دیکھا تو پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا سے فرمایا ٭ ھولا یبکون علینا فمن قتلنا غیرھم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار