Loading content...
جونہی پاک قافلہئِ تسلیم و رضا کے محمل نظر آئے تو کوفہ کی عورتوں نے غلغلہ کیا یعنی اطلاعی مخصوص آواز بلند کی جو اہل کوفہ زمین پر بیٹھے تھے سب اٹھ کر کھڑے ہو گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار