

Loading content...
اس وقت کوفہ 12x36 میل میں پھیلا ہوا تھا ،جس وقت یہ لوگ باہر آئے تو کوفہ کی گلیوں میں لوگوں کا اژدھام تھا، عورتوں اور مردوں کاایک سیلاب تھا جو باب القنطرة (پل والا دروازہ)کی طرف رواں دواں تھا اس دروازے کو باب المدینہ یا باب الحجاج بھی کہا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار