

Loading content...
جس وقت کوفہ میں یہ اطلاع پہنچی کہ کل صبح طلوعِ آفتاب کے وقت پاک مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کوفہ تشریف لا رہی ہیں تو یہ رات تمام اہل کوفہ نے شب بیداری میں گزاری اور نمازِ صبح کے بعد قافلہئِ تسلیم و رضا کے استقبال کیلئے باب القنطرة کی طرف روانہ ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار