

Loading content...
ان اشک بہاتی ہوئی آنکھوں کو وسیلہ بنا کر دعا کریں کہ اب تو ان پاک مستورات صلوات اللہ علیھن کا پاک گھر دوبارہ آباد ہو،یہ ایک ایک پاک لعل کو دوبارہ آباد و شاد دیکھیںان کی شام کے پر درد سفر کی ساری تھکن دور ہوانہیں ازل و ابد کی کل خوشیاں نصیب ہوں،ان کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی تشریف لائیں، اوران کے ایک ایک دکھ کا ازالہ فرمائیں،سب مل کر عرض کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار