

Loading content...
اے خالقِ ملکِ وفا دیکھو میں کوفہ و شام کے کٹھن سفر طے کرکے آگئی ہوں، مجھے امید تھی کہ کوفہ میں شاید مجھے اپنے نورِ نظر مل جائیں، یا پھر مجھے اپنے پاک سرتاج جناب مسلم علیہ الصلواة والسلام مل جائیں تو میں ان سے اپنے بیٹوں کے متعلق ہی دریافت کر لوں کہ شاید انہیں کچھ علم ہو، مگر نہ تو مجھے اپنے پاک لعل نظر آئے اور نہ ہی پاک سرتاج علیہ الصلواة والسلام ، اس لئے اب میں ناامید ہو کر اور چھ کے چھ بیٹوں کو اپنے پاک شہنشاہ کی نعلین کا صدقہ سمجھ کر چپ کر کے وطن واپس جا رہی ہوں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار