

Loading content...
جس وقت روانگی کا وقت قریب آیا تو جناب معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام کی حقیقی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا تو موجود نہیں ہیں، اس وقت کچھ پاک مستورات صلواة اللہ علیہن ان کی تلاش میں نہر علقمہ کی جانب روانہ ہوئیں، جس وقت کردگارِ وفا علیہ الصلواة والسلام کے پاک مزار کے نزدیک پہنچیں تو دیکھا کہ جناب مسلم علیہ الصلواة والسلام کی پاک بیوہ صلواة اللہ علیہا وفا کے خالق اکبر کے مزار کو سینے سے لگا کر رونے میں مصروف ہیں اور اپنے پاک بھائی کو زبانِ حال سے اپنے دکھوں دردوں کا حال سناتے ہوئے فرما رہی ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار