

Loading content...
قافلہئِ تسلیم و رضا کے کربلا معلی میں قیام کی چوتھی رات امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام نے ساری آل اللہ کو مدینے کی طرف تیاری کا حکم دیا ، اُس وقت اکابرین کوفہ نے آپ کے قدموں پر سر رکھ کر استدعا کی کہ آپ نے مدینہ جاتے ہوئے کوفہ کے قریب سے تو گزرنا ہی ہے،اس لیے ہماری التجا ہے کہ آپ ایک بار کوفہ کو شرف ضرور بخشیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار