

Loading content...
میرے لعل میں تو چاہتی تھی کہ اس کا وہ پاک لباس جو صعوباتِ سفر کی وجہ سے کافی بوسیدہ ہو چکا تھا آپ کے تحفے کے طور پر لے آؤں مگر افسوس کہ عالم غربت میںمجھے وہی لباس اسے بطور کفن پہنانا پڑگیا اور میں آپ کیلئے اُس کی کوئی نشانی بھی نہ لا سکی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار