

Loading content...
میں سمجھتا ہوں معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے پاک بھائی سے یہ بھی ضرور فرمایا ہو گا کہ میرا دل اپنے بیٹے عون علیہ الصلواة والسلام کیلئے بہت اداس ہے، اگر انہیں بلوا کر مجھے ملا دیں تو آپ کا احسان ہو گا کیونکہ یہاں سے بارہ میل دور جا کر ان سے ملنے کی مجھ میں سکت نہیں ہے اور آپ تو جانتے ہیں کہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کا صدقہ سمجھتے ہوئے میں نے روانگی کے وقت بھی انہیں نہ تو پیار کیا تھا اور نہ ہی گلے لگایا تھا، شاید اُس وجہ سے وہ مجھ سے ناراض بھی ہو ں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار