

Loading content...
ایک روایت یہ بھی ہے کہ جس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے پاک پردہ داران توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کی کیفیات پر غور فرمایا تو انہیں فکر لاحق ہوئی کہ شدتِ غم سے کسی پاک مستور صلواة اللہ علیہا کو کچھ ہو نہ جائے، اس لئے انہوں نے وہاں سے فوراً روانگی اختیار کی اور کوفے آ کر قیام فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار