

Loading content...
پھر جس وقت سید الساجدین علیہ الصلوات والسلام نے سرہائے اقدس کو اجسادِ طاہرہ کے ساتھ ملحق کیا ہو گا تو خدا جانے یہ درد ناک منظر پاک مستوراتصلواة اللہ علیہن نے کیسے دیکھا ہو گا ،باقی تمام دکھ اور درد ایک طرف، مگر جب میں چشم تصور میں یہ منظر لاتا ہوں تو درد کی ایک لہر سی جگر میں اترتی ہوئی محسوس ہوتی ہے کہ شہزادہ امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کی بیوہ دلہن صلواة اللہ علیہا نے جب اپنے پاک سرتاج کی لاش دیکھی ہو گی تو ان کے دل پر کیا گزری ہو گی؟ کیونکہ کوئی بھی دلہن اپنے نوشہ کا دردِ جدائی برداشت نہیں کر سکتی، اس وقت شادی کا وہ سارا منظر ان کی نگاہوں کے سامنے آ گیا ہوگا خدا جانے ان کا کیا حال ہوا ہو گا،………
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار