

Loading content...
اس بات کی ایک عقلی دلیل یہ بھی ہے کہ ان پاک سروں کو ملحق کرنے والے اور وصول فرمانے والے کوئی عام لوگ تو تھے نہیں کہ جنہیں ہم اپنی طرح سمجھ کر بے لاگ تبصرہ کر سکیں بلکہ دونوں طرف اپنے وقت کے سب سے افضل ترین افراد تھے کہ جن کی عظمت اور رفعت کا اندازہ کرنے کیلئے انسانی ذہن عاجز ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار