

Loading content...
اور چونکہ سرکار سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام امام وقت تھے اور ان سے کسی فعل حرام کی توقع کرنا بھی کفر ہے لہذا شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے پاک سروں کو ان کے اجسام طاہرہ سے ملحق کرنے والی روایت ہی درست نہیں ہے… دوسری طرف صاحبانِ مقاتل کہتے ہیں کہ نبش قبر کی حرمت عمومی ہے، یعنی اگر کسی سر کو جسم کے ساتھ ملحق کرنامقصود ہو تو شریعت قبر کھودنے کو حرام قرار نہیں دیتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار