

Loading content...
جس وقت تمام شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہار کو غسل دے کر سدر و کافور سے حنوط کیا جا چکا تو پاک مخدرات عصمت وطہارت صلواة اللہ علیہن ان سروں کو اٹھا کر پاک مزاروں کے قریب آئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار