

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے جس وقت اپنے پاک بھائی امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر کو غسل دیا ہو گا تو یہ ضرور فرمایا ہوگا کہ میرا ویر میں یہاں سے لاکھوں حسرتیں لے کر شام گئی تھی کہ کاش میں آپ کو غسل دے سکتی، شایانِ شان کفن پہنا سکتی، آپ کی تدفین کر سکتی، مگراُس وقت میںمجبور تھی اور آج میں اپنی تمام حسرتوں کی تکمیل کرنا چاہتی ہوں میں آپ کو غسل بھی دوں گی پاک والدہ صلوات اللہ علیھا کی چادر کا کفن بھی پہناؤں گی اور شایانِ شان طریقے سے دفن بھی کروں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار