

Loading content...
کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کے بعد سب سے پہلے ان کی زیارت اللہ علی العظیم نے کی، یعنی ان کا پہلا زوّار خداوندِ عالمین ہے، پھر شہنشا ہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے لخت جگر کی زیارت کی،ان کے بعد جملہ ملکوت نے آ کر شہنشاہ پاک کی زواری کی،اُن ملکوتِ ارض وسما کے بعد شہنشاہِ کرب و بلا علیہ الصلواة والسلام کے آخری وقت کے ناصر و مددگار یعنی پاک مرتجز نے زیارت کی اور پھر اس کے بعد آپ کی پاک ہمشیرگان صلواة اللہ علیہن نے زیارت کی …… اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام شہید ہوئے تو پاک مستورات صلواة اللہ علیہن ستر قدم کے فاصلہ پر موجود تھیں، پھروہ زائرین کی فہرست میں پانچویں نمبر پر کیسے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار