

Loading content...
پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کی شہادتِ عظمیٰ کے بعد یہ تیسری زواری تھی … پہلی زواری انہوں نے شامِ غریباں کے بعد کربلا سے کوفہ روانگی کے وقت کی، دوسری مرتبہ کوفہ سے شام تشریف لے جاتے ہوئے 20 صفر 61 ہجری کے دن تکمیل عہد کیلئے یہاں تشریف لائے تھے، اور آج تیسری بار زوّاری کرنے کی نیت سے تشریف لائے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار