

Loading content...
مگر بیمار کربلا علیہ الصلواة والسلام کردگارِ وفا علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ ساتھ اپنے آباد گھر کو یاد کر کے گریہ فرما رہے تھے … خیام آراستہ ہوگئے، پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے خیام سے کافی دور مردوںکے خیام لگائے گئے، پردہ داری کے پیش نظر مقتل گاہ اور گنج شہداء کے گرد بھی قناتیں استوار کر دی گئیں تاکہ پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کے دل میں اپنے احباب کے پاک مزارات پر گریہ و زاری کی کوئی حسرت باقی نہ رہ جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار