

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اُس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کوچچا جان شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام کا خیام نصب فرمانا یاد ضرور آیا ہو گا ،آج وہ بھی خیام کی ایک ایک چوب پکڑ کر اسی طرح روئے ہوں گے کہ جس طرح علمدارِکربلا علیہ الصلواة والسلام نے گریہ فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار