

Loading content...
27رجب المرجب 61 ہجری، بمطابق 22 اپریل 681 عیسوی بروز جمعرات شام کا وقت تھا فاتح شام صلواة اللہ علیہا کا مقدس کارواں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی زواری کیلئے کربلا میں پہنچ چکا تھا ، ایک طرف پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن مزاراتِ مقدسہ پر مصروف ماتم تھیںاور دوسری طرف امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام بنی اسد کے جوانوں سے اُس مقام پر خیمے نصب کروا رہے تھے جہاں سات محرم کو سرکارِ وفا جناب عباس علیہ الصلواة والسلام نے خیام آراستہ فرمائے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار