

Loading content...
سبھی عزادار بہ آوازِ بلند پکاریں،ہائے حسینؐ… ہائے حسینؐ… اور اشکوں کی اس برسات میں دعا کریں کہ اب تو ان پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کے درد و غم ختم ہوں، یہ اپنے بھائیوں اور بیٹوں کے ہمراہ دوبارہ وطن میں آباد وشاد ہوں، شہنشاہِ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف ان کی خوشیوں کا موسم لے کر جلدی ظہور فرمائیں تاکہ شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے ان پاک عزاداروں کے سیاہ ماتمی لباس ابدی خوشیوں کی پوشاکوں میں بدل جائیں، ہر پاک مستور صلواة اللہ علیہا اپنے نونہال کو شگنوں کے سہر ے پہنائیں، سب مل کر دعا کریں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار