Loading content...
حسین ویر مجھے اپنے اس خاک آلود کھلے سرکی قسم میں اب زیادہ دیرکھڑی نہیں رہ سکتی آپ کے دکھ اور بیٹوں بھتیجوںکی شہادت نے مجھے بہت کمزور کر دیا ہے،میں تو اب نماز بھی بیٹھ کر ادا کرتی ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار